أَمۡ يَقُولُونَ نَحۡنُ جَمِيعࣱ مُّنتَصِرࣱ ٤٤
Al-Qamar 54:44
سورة القمر
مکی
آیت: 44/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں.*
* تعداد کی کثرت اور وسائل قوت کی وجہ سے، کسی اور کا ہم پر غالب آنے کا امکان نہیں۔ یا مطلب ہے کہ ہمارا معاملہ مجتمع ہے، ہم دشمن سے انتقام لینے پرقادر ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں
Al-Qamar 54:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00