فِي مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِيكࣲ مُّقۡتَدِرِۭ ٥٥
Al-Qamar 54:55
سورة القمر
مکی
آیت: 55/55
صفحہ 531
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
راستی اور عزت کی بیٹھک میں* قدرت والے بادشاه کے پاس.**
* مَقْعَدِ صِدقٍ، عزت کی بیٹھک یا مجلس حق، جس میں گناہ کی بات ہوگی نہ لغویات کا ارتکاب۔ مراد جنت ہے۔
**- مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ، قدرت والا بادشاہ یعنی وہ ہر طرح کی قدرت سے بہرہ ور ہے جو چاہے کر سکتا ہے، کوئی اسے عاجز نہیں کرسکتا۔ عِنْدَ (پاس) یہ کنایہ اس شرف منزلت اور عزت و احترام سے جواہل ایمان کو اللہ کے ہاں حاصل ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس
Al-Qamar 54:55
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00