۞ وَلَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَهُمُ ٱلۡقَوۡلَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَ ٥١
Al-Qasas 28:51
سورة القصص
مکی
آیت: 51/88
صفحہ 392
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم برابر پے درپے لوگوں کے لیے اپنا کلام بھیجتے رہے* تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں.**
* یعنی ایک رسول کے بعد دوسرا رسول، ایک کتاب کے بعد دوسری کتاب ہم بھیجتے رہے اور اس طرح مسلسل، لگاتار ہم اپنی بات لوگوں تک پہنچاتے رہے۔
**- مقصد اس سے یہ تھا کہ لوگ پچھلے لوگوں کے انجام سے ڈر کر اور ہماری باتوں سے نصیحت حاصل کرکے ایمان لے آئیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم برابر پے درپے لوگوں کے لیے اپنا کلام بھیجتے رہے تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں
Al-Qasas 28:51
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00