فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوۡمِهِۦ فِي زِينَتِهِۦۖ قَالَ ٱلَّذِينَ يُرِيدُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا يَٰلَيۡتَ لَنَا مِثۡلَ مَآ أُوتِيَ قَٰرُونُ إِنَّهُۥ لَذُو حَظٍّ عَظِيمࣲ ٧٩
Al-Qasas 28:79
سورة القصص
مکی
آیت: 79/88
صفحہ 395
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا*، تو دنیاوی زندگی کے متوالے کہنے لگے** کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وه مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے.
* یعنی زینت وآرائش اور خدم وحشم کے ساتھ۔
**- یہ کہنے والے کون تھے؟ بعض کے نزدیک ایمان والے ہی تھے جو اس کی امارت وشوکت کے مظاہر سے متاثر ہوگئے تھے اور بعض کے نزدیک کافر تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا، تو دنیاوی زندگی کے متوالے کہنے لگے کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وه مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے۔ یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے
Al-Qasas 28:79
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00