وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ١٥
Al-Qiyamah 75:15
سورة القيامة
مکی
آیت: 15/40
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.*
* یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے
Al-Qiyamah 75:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00