تَظُنُّ أَن يُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةࣱ ٢٥
Al-Qiyamah 75:25
سورة القيامة
مکی
آیت: 25/40
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ* کیا جائے گا.
* اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا
Al-Qiyamah 75:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00