فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١
Al-Qiyamah 75:31
سورة القيامة
مکی
آیت: 31/40
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.*
* یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی
Al-Qiyamah 75:31
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00