أَلَيۡسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحۡـِۧيَ ٱلۡمَوۡتَىٰ ٤٠
Al-Qiyamah 75:40
سورة القيامة
مکی
آیت: 40/40
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے.*
* یعنی جواللہ انسان کو اس طرح مختلف اطوار سے گزار کر پیدا فرماتا ہے کیا مرنے کے بعد دوبارہ اسے زندہ کرنے پر قادر نہیں ہے؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے
Al-Qiyamah 75:40
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00