أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ ٤٨
Al-Waqi'ah 56:48
سورة الواقعة
مکی
آیت: 48/96
صفحہ 535
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟*
* اس سے معلوم ہوا کہ عقیدۂ آخرت کا انکار ہی کفر وشرک اور معاصی میں ڈوبے رہنےکا بنیادی سبب ہے. یہی وجہ ہے کہ جب آخرت کاتصور، اس کے ماننے والوں کے ذہنوں میں دھندلا جاتا ہے، تو ان میں بھی فسق و فجور عام ہو جاتا ہے۔ جیسے آج کل عام مسلمانوں کاحال ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟
Al-Waqi'ah 56:48
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00