فَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ ٨
Al-Waqi'ah 56:8
سورة الواقعة
مکی
آیت: 8/96
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.*
* اس سے عام مومنین مراد ہیں جن کو ان کے اعمال نامے دائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے جو ان کی خوش بختی کی علامت ہوگی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے
Al-Waqi'ah 56:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00