وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ ٩
Al-Waqi'ah 56:9
سورة الواقعة
مکی
آیت: 9/96
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.*
* اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھوں میں پکڑائے جائیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا
Al-Waqi'ah 56:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00