وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعࣰا شِدَادࣰا ١٢
An-Naba' 78:12
سورة النبأ
مکی
آیت: 12/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.*
* ان میں سے ہر ایک کا فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت جتنا ہے، جو اس کے استحکام اور مضبوطی کی دلیل ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے
An-Naba' 78:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00