وَجَعَلۡنَا سِرَاجࣰا وَهَّاجࣰا ١٣
An-Naba' 78:13
سورة النبأ
مکی
آیت: 13/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.*
* اس سے مراد سورج ہے اور جَعَلَ بمعنی خَلَقَ ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا
An-Naba' 78:13
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00