وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجࣰا ٨
An-Naba' 78:8
سورة النبأ
مکی
آیت: 8/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.*
* یعنی مذکر اور مونث۔ نراور مادہ یا ازواج بمعنی اصناف والوان ہے۔ یعنی مختلف شکلوں اور رنگوں میں پیدا کیا، خوب صورت، بدصورت، دراز قد، کوتاہ قد، سفید اور سیاہ وغیرہ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا
An-Naba' 78:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00