وَإِن تَعُدُّواْ نِعۡمَةَ ٱللَّهِ لَا تُحۡصُوهَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَفُورࣱ رَّحِيمࣱ ١٨
An-Nahl 16:18
سورة النحل
مکی
آیت: 18/128
صفحہ 269
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے
An-Nahl 16:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00