أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ ٢١
An-Najm 53:21
سورة النجم
مکی
آیت: 21/62
صفحہ 526
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟*
* مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟
An-Najm 53:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00