An-Najm 53:6

سورة النجم

مکی آیت: 6/62 صفحہ 526

ذُو مِرَّةࣲ فَٱسۡتَوَىٰ ٦

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    جو زور آور ہے* پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.**
    * اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر