إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ٣
An-Nas 114:3
سورة الناس
مکی
آیت: 3/6
صفحہ 604
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لوگوں کے معبود کی (پناه میں).*
* اور جو تمام کائنات کا پروردگار ہو، پوری کائنات پر اسی کی بادشاہی ہو، وہی ذات اس بات کی مستحق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور وہی تمام لوگوں کا معبود ہو۔ چنانچہ میں اسی عظیم وبرتر ہستی کی پناہ حاصل کرتا ہوں۔
An-Nas 114:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00