مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢
An-Nas 114:2
سورة الناس
مکی
آیت: 2/6
صفحہ 604
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لوگوں کے مالک کی* (اور).
* جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔
An-Nas 114:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00