An-Nas 114:4

سورة الناس

مکی آیت: 4/6 صفحہ 604

مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.*
    * الْوَسْوَاسُ، بعض کے نزدیک اسم فاعل الْمُوَسْوِسُ کے معنی میں ہے اوربعض کےنزدیک یہ ذِي الْوَسْوَاسِ ہے۔ وسوسہ، مخفی آواز کو کہتے ہیں۔ شیطان بھی نہایت غیر محسوس طریقوں سے انسان کے دل میں بری باتیں ڈال دیتا ہے، اسی کو وسوسہ کہا جاتا ہے۔ الْخَنَّاسِ، ( کھسک جانے والایہ ) شیطان کی صفت ہے۔ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو یہ کھسک جاتا ہے اور اللہ کی یاد سے غفلت برتی جائے تو دل پر چھا جاتا ہے۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر