أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمࣰا نَّخِرَةࣰ ١١
An-Nazi'at 79:11
سورة النازعات
مکی
آیت: 11/46
صفحہ 583
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟*
* یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟
An-Nazi'at 79:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00