فَقُلۡ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ١٨
An-Nazi'at 79:18
سورة النازعات
مکی
آیت: 18/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے.*
* یعنی کیا ایسا راستہ اور طریقہ تو پسندکرتا ہےجس سے تیری اصلاح ہو جائے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اور مطیع ہو جا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے
An-Nazi'at 79:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00