وَأَهۡدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخۡشَىٰ ١٩
An-Nazi'at 79:19
سورة النازعات
مکی
آیت: 19/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے.*
* یعنی اس کی توحید اور عبادت کا راستہ، تاکہ تو اس کے عقاب سے ڈرے۔ اس لئے کہ اللہ کا خوف اسی دل میں پیدا ہوتا ہے جو ہدایت پر چلنے والا ہوتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے
An-Nazi'at 79:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00