ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ ٢٢
An-Nazi'at 79:22
سورة النازعات
مکی
آیت: 22/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.*
* یعنی اس نے ایمان واطاعت سےاعراض ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلانے اور موسیٰ (عليه السلام) کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا، چنانچہ جادوگروں کو جمع کرکے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سےکرایا، تاکہ موسیٰ (عليه السلام) کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے
An-Nazi'at 79:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00