فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبۡقࣰا ٤
An-Nazi'at 79:4
سورة النازعات
مکی
آیت: 4/46
صفحہ 583
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!*
* یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
An-Nazi'at 79:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00