يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا ٤٢
An-Nazi'at 79:42
سورة النازعات
مکی
آیت: 42/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.*
* یعنی قیامت کب واقع اور قائم ہوگی ؟ جس طرح کشتی اپنے آخری مقام پر پہنچ کر لنگر انداز ہوتی ہے اسی طرح قیامت کے وقوع کا صحیح وقت کیا ہے؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں
An-Nazi'at 79:42
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00