إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَا ٤٥
An-Nazi'at 79:45
سورة النازعات
مکی
آیت: 45/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.*
* یعنی آپ کا کام صرف انذار ( ڈرانا ) ہے، نہ کہ غیب کی خبریں دینا، جن میں قیامت کا علم بھی ہے جو اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔ مَنْ يَخْشَاهَا اس لئے کہا کہ انذار وتبلیغ سے اصل فائدہ وہی اٹھاتے ہیں جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوتا ہے، ورنہ انذار وتبلیغ کا حکم تو ہر ایک کے لئےہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں
An-Nazi'at 79:45
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00