يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ خُذُواْ حِذۡرَكُمۡ فَٱنفِرُواْ ثُبَاتٍ أَوِ ٱنفِرُواْ جَمِيعࣰا ٧١
An-Nisa' 4:71
سورة النساء
مدنی
آیت: 71/176
صفحہ 89
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اے مسلمانو! اپنے بچاؤ کا سامان لے لو* پھر گروه گروه بن کر کوچ کرو یا سب کے سب اکٹھے ہو کر نکل کھڑے ہو!
* حِذْرَكُمْ (اپنا بچاؤ اختیار کرو) اسلحہ اور سامان جنگ اور دیگر ذرائع سے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اے مسلمانو! اپنے بچاؤ کا سامان لے لو پھر گروه گروه بن کر کوچ کرو یا سب کے سب اکٹھے ہو کر نکل کھڑے ہو!
An-Nisa' 4:71
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00