هُوَ ٱلَّذِي يُرِيكُمُ ٱلۡبَرۡقَ خَوۡفࣰا وَطَمَعࣰا وَيُنشِئُ ٱلسَّحَابَ ٱلثِّقَالَ ١٢
Ar-Ra'd 13:12
سورة الرعد
مدنی
آیت: 12/43
صفحہ 250
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دﻻنے کے لئے دکھاتا ہے* اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے.**
* جس سے راہ گیر مسافر ڈرتے ہیں اور گھروں میں مقیم کسان اور کاشت کار اس کی برکت و منفعت کی امید رکھتے ہیں۔
**- بھاری بادلوں سے مراد، وہ بادل ہیں جس میں بارش کا پانی ہوتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دﻻنے کے لئے دکھاتا ہے اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے
Ar-Ra'd 13:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00