فِيهَا فَٰكِهَةࣱ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ ١١
Ar-Rahman 55:11
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 11/78
صفحہ 531
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.*
* أَكْمَامٌ، كِمٌّ کی جمع ہے وِعَاءُ التَّمْرِ، کھجور پر چڑھا ہوا غلاف۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں
Ar-Rahman 55:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00