خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ ٣
Ar-Rahman 55:3
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 3/78
صفحہ 531
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اسی نے انسان کو پیدا کیا.*
* یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتےکرتے انسان نہیں بن گئے ہیں۔ جیسا کہ دارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کواسی شکل وصورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے۔ جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اسی نے انسان کو پیدا کیا
Ar-Rahman 55:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00