ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانࣲ ٥
Ar-Rahman 55:5
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 5/78
صفحہ 531
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.*
* یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتےہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں
Ar-Rahman 55:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00