لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٣٤
ArRoom 30:34
سورة الروم
مکی
آیت: 34/60
صفحہ 408
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے* اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
* یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا
ArRoom 30:34
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00