فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ ١٢٧
As-Saffat 37:127
سورة الصافات
مکی
آیت: 127/182
صفحہ 451
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے* جائیں گے.
* یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے
As-Saffat 37:127
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00