سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ ١٣٠
As-Saffat 37:130
سورة الصافات
مکی
آیت: 130/182
صفحہ 451
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہ الیاس پر سلام ہو.*
* الیاسین، الیاس (عليه السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔ حضرت الیاس (عليه السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہ الیاس پر سلام ہو
As-Saffat 37:130
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00