إِلَّا عَجُوزࣰا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ ١٣٥
As-Saffat 37:135
سورة الصافات
مکی
آیت: 135/182
صفحہ 451
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.*
* اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بیوی ہے جو کافرہ تھی، یہ اہل ایمان کے ساتھ بستی سے باہر نہیں گئی تھی، کیونکہ اسےاپنی قوم کے ساتھ ہلاک ہونا تھا، چنانچہ وہ بھی ہلاک کر دی گئی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی
As-Saffat 37:135
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00