لَلَبِثَ فِي بَطۡنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ ١٤٤
As-Saffat 37:144
سورة الصافات
مکی
آیت: 144/182
صفحہ 451
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے.*
* یعنی توبہ واستغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے، جیسا کہ انہوں نے «لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ» (الأنبياء: 87) کہا تو قیامت تک وہ مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے
As-Saffat 37:144
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00