فَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ١٥٧
As-Saffat 37:157
سورة الصافات
مکی
آیت: 157/182
صفحہ 452
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.*
* یعنی عقل تو اس عقیدے کی صحت کو تسلیم نہیں کرتی کہ اللہ کی اولاد ہے اور وہ بھی مونث، چلو کوئی نقلی دلیل ہی دکھا دو، کوئی کتاب جو اللہ نے اتاری ہو، اس میں اللہ کی اولاد کا اعتراف یا حوالہ ہو؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ
As-Saffat 37:157
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00