إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ١٦٠
As-Saffat 37:160
سورة الصافات
مکی
آیت: 160/182
صفحہ 452
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.*
* یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔ اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے
As-Saffat 37:160
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00