وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامࣱ مَّعۡلُومࣱ ١٦٤
As-Saffat 37:164
سورة الصافات
مکی
آیت: 164/182
صفحہ 452
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.*
* یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے
As-Saffat 37:164
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00