فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةࣱ وَٰحِدَةࣱ فَإِذَا هُمۡ يَنظُرُونَ ١٩
As-Saffat 37:19
سورة الصافات
مکی
آیت: 19/182
صفحہ 446
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے* کہ یکایک یہ دیکھنے لگیں گے.**
* یعنی وہ اللہ کے ایک ہی حکم اور اسرافیل (عليه السلام) کی ایک ہی پھونک (نفخۂ ثانیہ) سے قبروں سے زندہ ہو کر نکل کھڑے ہوں گے۔
**- یعنی ان کے سامنے قیامت کے ہولناک مناظر اور میدان حشر کی سختیاں ہوں گی جنہیں وہ دیکھیں گے۔ نفخے یا چیخ کو زجرہ (ڈانٹ) سے تعبیر کیا، کیونکہ اس سے مقصود ڈانٹ ہی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے کہ یکایک یہ دیکھنے لگیں گے
As-Saffat 37:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00