لَا فِيهَا غَوۡلࣱ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ ٤٧
As-Saffat 37:47
سورة الصافات
مکی
آیت: 47/182
صفحہ 447
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.*
* یعنی دنیا کی شراب کی طرح اس میں قے، سر درد، بدمستی اور بہکنے کا اندیشہ نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں
As-Saffat 37:47
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00