يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُصَدِّقِينَ ٥٢
As-Saffat 37:52
سورة الصافات
مکی
آیت: 52/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟*
* یعنی یہ بات وہ استہزا اور مذاق کے طور پر کہا کرتا تھا، مقصد اس کا یہ تھا کہ یہ تو ناممکن ہے کیا ایسی ناممکن الوقوع بات پر تو یقین رکھتا ہے؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟
As-Saffat 37:52
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00