أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابࣰا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَدِينُونَ ٥٣
As-Saffat 37:53
سورة الصافات
مکی
آیت: 53/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا اس وقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟*
* یعنی ہمیں زندہ کرکے ہمارا حساب لیاجائے گا اور پھر اس کے مطابق جزا دی جائے گی؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا اس وقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟
As-Saffat 37:53
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00