قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ ٥٤
As-Saffat 37:54
سورة الصافات
مکی
آیت: 54/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟*
* یعنی وہ جنتی، اپنے جنت کے ساتھیوں سے کہے گا کہ کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو یہ باتیں کرتا تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
As-Saffat 37:54
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00