ثُمَّ إِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَإِلَى ٱلۡجَحِيمِ ٦٨
As-Saffat 37:68
سورة الصافات
مکی
آیت: 68/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا.*
* یعنی زقوم کےکھانے اور گرم پانی کے پینے کے بعد انہیں دوبارہ جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا
As-Saffat 37:68
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00