وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ٧١
As-Saffat 37:71
سورة الصافات
مکی
آیت: 71/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.*
* یعنی یہی گمراہ نہیں ہوئے۔ ان سے پہلے لوگ بھی اکثر گمراہی ہی کےراستے پر چلنے والے تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں
As-Saffat 37:71
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00