فَهُمۡ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمۡ يُهۡرَعُونَ ٧٠
As-Saffat 37:70
سورة الصافات
مکی
آیت: 70/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.*
* یہ جہنم کی مذکورہ سزاوں کی علت ہے کہ اپنے باپ دادوں کو گمراہی پر پانے کے باوجود یہ انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور دلیل وحجت کے مقابلے میں تقلید کو اپنائے رکھا، إِهْرَاعٌ إِسْرَاعٌ کے معنی میں ہے یعنی دوڑنا اور نہایت شوق سے اور لپک کر پکڑنا اور اختیار کرنا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے
As-Saffat 37:70
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00