وَنَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ ٧٦
As-Saffat 37:76
سورة الصافات
مکی
آیت: 76/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو* اس زبردست مصیبت سے بچا لیا.
* أَهْلٌ سے مراد، حضرت نوح (عليه السلام) پر ایمان لانے والے ہیں، جن میں ان کے گھر کے افراد بھی ہیں جو مومن تھے۔ بعض مفسرین نے ان کی کل تعداد 8۔ بتلائی ہے۔ اس میں آپ کی بیوی اور ایک لڑکا شامل نہیں، جو مومن نہیں تھے، وہ بھی طوفان میں غرق ہو گئے۔ کرب عظیم (زبردست مصیبت) سے مراد وہی سیلاب عظیم ہے جس میں یہ قوم غرق ہوئی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو اس زبردست مصیبت سے بچا لیا
As-Saffat 37:76
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00