ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَهُۥ مِن سُلَٰلَةࣲ مِّن مَّآءࣲ مَّهِينࣲ ٨
AsSajdah 32:8
سورة السجدة
مکی
آیت: 8/30
صفحہ 415
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.*
* یعنی منی کے قطرے سے۔ مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرۂ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی
AsSajdah 32:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00